ناف دولت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (مجازاً) وہ شخص جس پر انعام و اکرام کی بارش ہو، کثیر دولت سے بہرہ مند۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (مجازاً) وہ شخص جس پر انعام و اکرام کی بارش ہو، کثیر دولت سے بہرہ مند۔